Pakistan Revolution: It Takes A Revolution to Implement True Reforms!




اس انقلاب کو کامیاب بنانے کیلئے آپ کیا کرنے پر تیارہیں؟


سیاست کے بارے میں بات کرنا ہماری قوم کی جذباتی عادت بن چکی ہے۔ ہم نے ایسا کرتے ہوئے۷۰سال کھو دیے ہیں۔ اب ہمیں باتیں بند کرکےعمل کرنے کی ضرورت ہے۔

تاریخی لحاظ سے اس مشکل ترین وقت سے باہر نکلنے کیلئے آپکے ملک اور قوم کو آپکی مدد کی ضرورت ہے۔

نوجوان، صحافی اور وکلاء کو تبدیلی لانے کیلئے خصوصی طور پرآگے بڑھنےکی ضرورت ہے۔ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے ملک کی عظمت رفتہ بحال کریں۔ برائے مہربانی یونہی خاموش نہ کھڑے رہیں۔

یہ اگرچہ ایک مشکل لیکن ممکن کام ہے۔ ہر شخص کو کسی نہ کسی طور حصہ لینا ہو گا۔ اس انقلاب کو کامیاب بنانے کیلئے ہر فرد کی مدد کی ضرورت ہے

برائے مہربانی رجسٹرڈ ہوں اورتبدیلی کیلئے اپنی رضامندی اورقربانی دینے کےعزم کو ظاہرکریں،اوران لاکھوں لوگوں میں شامل ہو جائیں جواس عمل کیلئے پہلے ہی اپنی حمایت کااظہارکرچکے ہیں